عالمی منڈی میں کوئلے کی قیمت کریش کر گئی

بولان: کوئلہ کی کان بیٹھنے سے 5 کان کن پھنس گئے، ایک جاں بحق|humnews.pk

عالمی منڈی میں کوئلے کی قیمت دو سال کی کم ترین سطح پر پہنچ گئی ہے ۔

سٹیل کی قیمتوں میں 25 ہزار روپے فی ٹن کمی

میڈیا رپورٹس کے مطابق عالمی منڈی میں کوئلے کی قیمت 94 ڈالر 60 سینٹ فی ٹن تک آ گئی ہے۔

اس سے پہلے کوئلے کی قیمت 3 مئی 2021ء کو اس سطح پر تھی۔

بجلی کم از کم 4 روپے مہنگی کریں گے، حکومت کی آئی ایم ایف کو یقین دہانی

یاد رہے کہ گزشتہ سال روس اور یوکرین کے درمیان جنگ کے باعث کوئلے کی قیمت تاریخی بلندی پر پہنچی تھی۔

8 مارچ 2022ء کو کوئلے کی قیمت 460 ڈالرکی بلند ترین سطح پر تھی۔


ٹیگز :
متعلقہ خبریں