اقوام متحدہ ، انسانی حقوق کونسل نے سویڈن میں قرآن کی بیحرمتی کیخلاف قرارداد منظور کر لی

پاکستان کی پیش کردہ قرارداد کے حق میں 28 ممالک نے ووٹ دیا ،امریکا اور یورپی یونین سمیت 12 ممالک کی مخالفت

بھارتی ٹیم پاکستان نہیں جائے گی، چیئرمین آئی پی ایل ارون دھومل

نہ بھارتی ٹیم پاکستان کا دورہ کرے گی نہ ہمارے سیکریٹری پاکستان جائیں گے۔

ژوب گیریژن پر حملہ ، 4 فوجی جوان شہید ،3دہشتگرد مارے گئے

علاقے کو سیل کر دیا گیا ،پاک فوج کا آپریشن جاری

حکومت 14 اگست کو ختم،انتخابات کی تاریخ الیکشن کمیشن دے گا، وزیراعظم

آئی ایم ایف کے ساتھ آج میٹنگ ہے، یہ معاہدہ لمحہ فخریہ نہیں لمحہ فکریہ ہے

اسلام آباد میں مزید 4 نئے سیکٹرز بنانے کی منظوری

سیکٹر ڈی تیرہ 5 ہزار 468 جبکہ سیکٹر ایف تیرہ 5 ہزار 342 پلاٹس پر مشتمل ہے

پاکستان کی ادائیگیاں زرمبادلہ کے ذخائر سے 6 گنا زیادہ ہیں ، بلوم برگ

آئی ایم ایف معاہدے سے پاکستان کا ڈالر بانڈ 27 فیصد بڑھا

کویتی ائیرلائن جزیرہ ائیرویز کی پہلی پرواز پاکستان پہنچ گئی

کویت سے 163 مسافروں کو لے کرکویتی ائیرلائن صبح ساڑھے چار بجے اسلام آباد پہنچی

توشہ خانہ کیس ، چیئرمین پی ٹی آئی کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست آخری مرتبہ منظور

کبھی ایسا دیکھا ہے 7 ماہ سے کیس چل رہا ہو اور ملزم صرف ایک بار عدالت میں پیش ہوا ہو ،جج

نگران وزیراعظم کیلئے مشاورت شروع ،مختلف ناموں پر غور

موجودہ اسمبلی کی آئینی مدت پوری ہونے پر نگران وزیراعظم کو ذمے داری سونپ دی جائے گی

گلگت بلتستان میں مخلوط حکومت کا قیام ، پیپلز پارٹی نے رابطے تیز کر دیئے

قمر زمان کائرہ کی گورنر گلگت بلتستان ، پیپلز پارٹی ،مسلم لیگ ن اور جے یو آئی کے رہنمائوں سے ملاقاتیں

ٹاپ اسٹوریز