مردان میں فائرنگ، 5 افراد جاں بحق

جاں بحق ہونے والوں میں 2 خواتین اور ایک بچہ بھی شامل ہے۔

سلمان رشدی کا وکیل کرنے پر پی ٹی آئی کو تنقید کا سامنا

پی ٹی آئی نے عمران خان کی وکالت کے لیے سلمان رشدی کے وکیل کو مقرر کرنے کے الزامات کی تردید کردی۔

خیبر پختو نخوا، عدم ادائیگیوں پر صحت کارڈ پر علاج بند

انشورنس کمپنی کی بار بار یاددہانی کے باوجود نگران حکومت صحت کارڈ پلس کو فنڈ دینے میں سنجیدگی نہیں دکھا رہی۔

افغانستان سے آنے والی فلائٹس سے متعلق نئی ہدایات جاری

افغانستان کی فضائی حدود میں ایئر ٹریفک سروس عدم دستیاب ہے

دکانیں جلد بند کرنے کا فیصلہ صوبوں کو اعتماد میں لیکر کرینگے،نگران وزیراعظم

ہماری پوری فنانس کی ٹیم ہماری پوری توانائی کی ٹیم قلیل المدت حل تجویز کرنے جا رہی ہے

لیسکو نے بجلی کے بلوں پر دیا گیا ریلیف ختم کر دیا

صارفین کو چاہیے کہ فوری بل جمع کروائیں،فی الحال اقساط کی سہولت بھی نہیں ملے گی

اب آپ نئے پاسپورٹ کے لئے آن لائن اپائنٹمنٹ حاصل کرسکتے ہیں

وفاقی حکومت کی جانب سے جون میں ای پاسپورٹ متعارف کرانے کا مقصد پاسپورٹ سروسز کو جدید بنانا ہے۔

ملک کے بیشتر علاقوں میں 8 ستمبر تک بارشوں کی پیش گوئی

گنڈا سنگھ والا، ہیڈ سلیمانکی اور ہیڈ اسلام کے مقامات پر نچلے درجے کا سیلاب ہے

حضرت داتا گنج بخش علی ہجویریؒ کے سالانہ عرس کے موقع پر چھٹی کا اعلان

ہائیکورٹ کی پرنسپل سیٹ ،لاہور کی ماتحت عدالتوں میں عرس داتا دربار کی مقامی چھٹی ہوگی۔

عام انتخابات 28 جنوری کو کرائے جانے کا امکان ، مجوزہ شیڈول تیار

حتمی شیڈول الیکشن کمیشن کی منظوری کے بعد جاری ہو گا

ٹاپ اسٹوریز