دکانیں جلد بند کرنے کا فیصلہ صوبوں کو اعتماد میں لیکر کرینگے،نگران وزیراعظم

anwar ul haq kakar

نئے ویزا نظام کا افتتاح کر دیا گیا


نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ رات کو دکانیں جلد بند کرنےسے متعلق فیصلہ صوبوں کو اعتماد میں لے کر کریں گے، فیصلے کا نفاذ جلد نظر آئے گا۔

لیسکو نے بجلی کے بلوں پر دیا گیا ریلیف ختم کر دیا

نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے  انوار الحق کاکڑنے کہا کہ اس معاملے میں صرف اور صرف ایک رکاوٹ ہے اور وہ یہ ہے کہ صوبوں کے ساتھ ہم نے یکجا ہو کر ایک فیصلہ کرنا ہے ۔

پٹرول کی قیمت میں پھر بھاری اضافے کا امکان

کوشش کر رہا ہوں کہ کوئی حتمی اعلان نہ کروں اور اس کی وجہ یہ ہے کہ ہماری پوری فنانس کی ٹیم ہماری پوری توانائی کی ٹیم قلیل المدت حل تجویز کرنے جا رہی ہے اور ایسے انداز میں کرنے جا رہی ہے کہ فیصلے ہمیں واپس نہ لینے پڑیں۔

پٹرولیم ڈیلرز نے ہڑتال کی دھمکی دے دی

ہمارے جو صحافی دوست ہیں یہ ان کی مہربانی ہے کہ انہوں نے پہیہ جام ہڑتال کو مجھ سے منسوب کر کے پورے پاکستان میں پھیلا دیا۔


متعلقہ خبریں