وادی تیراہ میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، دہشتگرد مارا گیا، 2 اہلکار شہید

سروکئی میں سیکیورٹی فورسز کی گاڑی دیسی ساختہ بم سے ٹکرانے کے باعث دھماکے میں 2 اہلکار شہید ہو گئے

سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں کٹوتی کی خبریں محض افواہ ہیں، نگراں وزیر خزانہ کے پی

وفاق کے ذمہ گزشتہ مالی سال کے 233 ارب روپے واجب الادا ہیں۔ نگراں وزیر اعظم نے صوبے کے بقایا جات کی ادائیگی کا یقین دلایا ہے، احمد رسول بنگش

لاہور، چوہنگ کے علاقے میں فائرنگ، 4افراد قتل ، ایک بچہ زخمی

 آئی جی پنجاب کا نوٹس، سی سی پی او لاہور سے واقعہ کی رپورٹ طلب کر لی

شاہد خاقان عباسی کو بیرون ملک جانے سے روک دیا گیا

شاہد خاقان عباسی اپنی اہلیہ کے ہمراہ چین جانے کے لیے اسلام آباد ایئرپورٹ پہنچے تھے۔

کسی غیر ملکی کو پناہ دینے یا مکان کرائے پر دینے والے کیخلاف کارروائی ہوگی،عامر میر

غیر قانونی طور پر مقیم افراد کو گرفتار ہونے کی صورت میں ڈی پورٹ کیا جائے گا،نگراں وزیر اطلاعات پنجاب

جسٹس مظاہر نقوی کو شکایات پر نوٹس جاری ،جسٹس (ر) جاوید اقبال کیخلاف ریفرنسز خارج

سابق چیئرمین نیب کیخلاف ریفرنس دائر ہوتے وقت سپریم جوڈیشل کونسل انکوائری کا فورم نہیں تھا

انتظامیہ سے مذاکرات کامیاب،ریلوے ملازمین نے احتجاج ختم کر دیا

تنخواہوں کی عدم ادائیگی پر ریلوے ملازمین کے احتجاج سے لاہور تا کراچی ٹرین آپریشن بند ہوگیا تھا

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں 20 روپے تک کمی کا امکان

یکم نومبر سے پیٹرول کی قیمت میں 20 روپے جب کہ ڈیزل کی قیمت 16 روپے کم ہونے کا امکان

سعودی عرب،افغان باشندوں کو پاکستانی پاسپورٹ جاری کرنے کا معاملہ، زونل ڈائریکٹرز کو رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت

کیا نادرا اور پاسپورٹ آفس کے ملازمین کو شامل تفتیش کر لیا گیا ہے؟ ڈی جی ایف آئی اے کا سوال

وزیراعظم کے پرنسپل سیکرٹری ڈاکٹر توقیر شاہ کا استعفیٰ منظور

ڈاکٹر توقیر شاہ کو ایک ماہ نوٹس کی شرط سے رعایت دے دی گئی

ٹاپ اسٹوریز