انتظامیہ سے مذاکرات کامیاب،ریلوے ملازمین نے احتجاج ختم کر دیا

pakistan railway ریلوے

تنخواہوں کی عدم ادائیگی پر ریلوے ملازمین نے واشنگ لائن پر احتجاج کیا۔

تفصیلات کے مطابق احتجاج کے باعث لاہور سے کراچی ٹرین آپریشن بند ہوگیا۔

پٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں مزید بھاری کمی کا امکان

لاہور سے کراچی جانیوالی علامہ اقبال ایکسپریس ، پاک بزنس اور قراقرم ایکسپریس روانہ نہ ہو سکیں۔

احتجاجی ملازمین کا کہنا ہے کہ تنخواہوں کی ادائیگی تک مین ٹریک کو بند رکھا جائے گا۔

ریلویز کے ایف این سی او ، ڈپٹی ڈی ایس لاہور واشنگ لائن مذاکرات کیلئے پہنچ گئے ہیں۔

ورلڈ کپ :آسٹریلیا کی جیت کے بعد پاکستانی ٹیم کیلئے بڑی مشکل کھڑی ہوگئی

بعدازاں ریلو یز ملازمین اور انتظامیہ کے درمیان مذاکرات کامیاب ہوگئے جس کے بعد ریلوے ملازمین نے احتجاج ختم کر دیا۔


متعلقہ خبریں