پی ٹی آئی کے سابقہ 215 ممبران اسمبلی نے کس کس پارٹی میں شمولیت کا اعلان کیا؟

پنجاب سے اہم عہدیداران استحکام جبکہ پختونخوا سے پارلمنٹیرین پارٹی کا حصہ بن چکے ہیں

پنجاب پولیس کے کانسٹیبل، ہیڈ کانسٹیبلز اور اے ایس آئیز کی محکمانہ ترقیوں کی پی کیڈٹ سکیم منظور

آئی جی پنجاب نے پی کیڈٹ امتحان کے انعقاد کیلئے پنجاب پبلک سروس کمیشن کو مراسلہ بھجوا دیا ہے

سینیٹ اجلاس ،سینیٹرز کا سٹیٹ بینک ملازمین کی زیادہ تنخواہوں پر تعجب کا اظہار

سٹیٹ بینک کے گریڈ 8کے ملازم کی تنخواہ تقریبا40 لاکھ روپے ہے،سینیٹر ز

روزمرہ استعمال کی ضروری اشیا کی قیمتوں میں ہفتہ وار بنیادوں پر کمی

پاکستان بیورو برائے شماریات کی جانب سے ہفتہ وار رپورٹ جاری کردی گئی

اوگرا نے درآمدی آر ایل این جی کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا

نئی قیمتوں کا اطلاق یکم نومبر 2023 سے ہو گا،نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا

فوزیہ صدیقی کی امریکی جیل میں قید عافیہ صدیقی سے پھر ملاقات طے پا گئی

امریکی وزٹ پر سکیورٹی خدشات تھے جس پر عدالت نے آرڈر کردیاہے، وکیل عمران شفیق

حکومت کا بجلی کے شعبے میں ہول سیل مارکیٹ قائم کرنے کا فیصلہ

ہول سیل کیلئے سافٹ وئیرز کا تجربہ کامیاب رہا، حکام وزارت توانائی

لاہور: اسموگ کی روک تھام کیلئے مصنوعی بارش کا تخمینہ 35 کروڑ روپے

کوشش ہے کہ رواں سال ہی مصنوعی بارش کا تجربہ کیا جائے, نگراں وزیر اطلاعات

خیبرپختونخوا کے ضلع بونیر کے دیہات 70 سال بعد روشن

پاک فوج اور ایف سی نارتھ نے 3 ہائیڈرو الیکٹرک ٹربائن نصب کردیے

امامِ کعبہ صالح بن عبداللہ بن حمید کا فیصل مسجد میں نمازِ جمعہ کا خطبہ اور امامت

مسلمانوں کی مثال ایک جسم جیسی ہے جو ایک دوسرے کو مضبوط کرتے ہیں، خطبہ

ٹاپ اسٹوریز