نواز شریف نے پارٹی رہنمائوں کو انتخابی مہم کے لائحہ عمل ترتیب دینے کی ہدایت کردی

صوبائی تنظیموں کی جانب سے قائد ن لیگ کو اپنے اضلاع میں جلسے کرنے کی دعوت

پی ٹی آئی کے اعلیٰ سطحی وفد کی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات

وفد میں سابق اسپیکر اسد قیصر ، علی محمد خان ، بیرسٹر سیف اورجنید اکبر شامل تھے

العزیزیہ اور ایون فیلڈ ریفرنس، نواز شریف کی سزا کیخلاف اپیلیں بحال

نیب نواز شریف کا ایون فیلڈ اپارٹمنٹس سے کوئی تعلق ثابت کرنے میں نا کام ہوگیا، عدالتی فیصلہ

سردیوں میں گھریلو صارفین کو گیس 8 گھنٹے ہی ملے گی ، وزیر توانائی

حالات سے لگتا ہے گھروں کو ایل پی جی گیس پر شفٹ ہونا ہو گا ، محمد علی

کندھے سے کندھا ملا کر چلنا ہے، ہمت نہیں ہارنی، دوبارہ اٹھ سکتے ہیں، بابر کی کھلاڑیوں سے گفتگو

ہم نیچے سے اٹھتے ہیں تو سیدھا ٹاپ پر جاتے ہیں, تمام کھلاڑی وہ وقت یاد رکھیں، کپتان

نواز لاڈلے کیلئے ریلیف باقیوں کیلئے سختی ہے ، پرویز الہیٰ

ضمانت کے باوجود ہمیں تنگ کیا جا رہا ہے ، اسپیشل انصاف کیا صرف شریفوں کیلئے ہے؟

تیاریاں مکمل ، انتخابات ملتوی ہونے کا کوئی امکان نہیں ، الیکشن کمیشن

30 نومبر کو حلقہ بندیوں کی حتمی اشاعت کے بعد الیکشن شیڈول کا اعلان کر دیا جائیگا ، ترجمان

سوشل میڈیا انفلونسرز نے اداروں کیخلاف کام کیا، نہ انہیں خزانے سے پیسے دیئے گئے ، پی ٹی آئی

انفلوئنسرز پارٹی نہیں ، پختونخوا حکومت کیلئے کام کرتے تھے ، پراجیکٹ کا جواب اس وقت کے وزیر اعلیٰ دیں تو بہتر ہو گا ، بیرسٹر سیف

فلسطینیوں کے حق خودارادیت کی حمایت جاری رکھیں گے، ترجمان دفتر خارجہ

دنیا کو یہ باور کروانے کی ضرورت ہے کہ غزہ میں انسانی بنیادوں پر امداد پہنچے

استحکام پاکستان پارٹی کو عقاب کا انتخابی نشان الاٹ

انٹرا پارٹی الیکشن نہ کرانے پر پرویز مشرف کی جماعت سے عقاب کا نشان واپس لے لیا گیا تھا

ٹاپ اسٹوریز