اوگرا نے درآمدی آر ایل این جی کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا

اوگرا

عوام کو بڑا ریلیف اوگرا نے خوشخبری سنا دی


اوگرا نے درآمدی آر ایل این جی کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق سوئی ناردرن کے لیے آر ایل این جی کی قیمت میں 1.20 فیصد اضافہ کیا گیا ہے۔

جولائی تا اکتوبر 2023ء کے دوران 2 ارب 16 کروڑ ڈالر کی پیٹرولیم مصنوعات درآمد

سوئی ناردرن کیلئے آر ایل این جی کی نئی قیمت 13.49 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو مقررکردی گئی ہے۔

سوئی ناردرن کیلئے اکتوبر میں آر ایل این جی کی قیمت 13.33 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو مقرر تھے۔

سوئی سدرن کیلئے آر ایل این جی کی قیمت میں 1.17 فیصد کا اضافہ کیا گیا ہے۔

بینکوں کی ونڈفال آمدنی پر40 فیصد کی شرح سے ٹیکس عائدکرنے کا نوٹیفیکیشن جاری

سوئی سدرن کیلئے آر ایل این جی کی نئی قیمت 14.03 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو مقرر کی گئی ہے ۔

سوئی سدرن کیلئے اکتوبر میں آر ایل این جی کی قیمت 13.87 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو مقرر تھی۔

نئی قیمتوں کا اطلاق یکم نومبر 2023 سے ہو گا،نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔


ٹیگز :
متعلقہ خبریں