وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا نے گندم خریداری کے عمل کا افتتاح کردیا

مقامی کسانوں سے 3 لاکھ میٹرک ٹن گندم خریدی جائیگی، علی امین گنڈا پور

روبینہ خالد کی بطور چیئرپرسن بینظیر انکم اسپورٹ پروگرام تعیناتی کی منظوری

صدر مملکت آصف علی زرداری نے ڈاکٹر امجد ثاقب کا عہدے سے استعفیٰ بھی منظور کیا

خیبر پختونخوا ، دو مختلف کارروائیوں میں 6دہشتگرد ہلاک

ڈیرہ اسماعیل خان میں 5اور شمالی وزیرستان میں ایک دہشتگر دہلاک ہوا، آئی ایس پی آر

چاند نظر نہیں آیا، یکم ذی القعدہ 10 مئی کو ہوگی

اعلان چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی نے کیا، نوٹیفیکیشن بھی جاری کردیا گیا

پشاور : جی ٹی روڈ پر ٹریفک روانی کے لئے رکشوں پر پابندی عائد کرنے کا فیصلہ

جی ٹی روڈ پیر زکوڑی پل سے سوری پل تک رکشوں پر پابندی ہوگی۔

مخصوص نشستوں پر منتخب 3 اراکین سندھ اسمبلی کی رکنیت معطل

معطل اراکین کل اجلاس میں شرکت نہیں کریں گے،سیکرٹری سندھ اسمبلی

پی ٹی آئی نے چیئرمین پی اے سی کیلئے شیخ وقاص اکرم کا نام فائنل کرلیا

پولیٹیکل کمیٹی ایک دو روز میں نام اسپیکر قومی اسمبلی کو بھیجے گی

ایک ماہ کیلئے بجلی 2 روپے 83 پیسے فی یونٹ مہنگی

قیمتوں میں اضافہ مارچ کے فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا گیا،نوٹیفکیشن جاری

سابق چیئرمین پی ٹی آئی کسی قسم کی سودے بازی کرنے کیلئے تیار نہیں،عمر ایوب

ہمارا ایک پواینٹ ایجنڈا آئین اور قانون کی بالادستی ہے، اپوزیشن لیڈر کا سیمینار سے خطاب

ٹاپ اسٹوریز