وزیراعظم شہباز شریف نے اکنامک ایڈوائزری کونسل کی تشکیل کر دی

فنانس ڈویژن نے اکنامک ایڈوائزری کونسل کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا

پسنی اور اوتھل کے پہاڑی علاقے سے 51 من چرس برآمد

منشیات کی عالمی منڈی میں قیمت 34.241 ملین ڈالر کے لگ بھگ ہے ، ترجمان پاکستان کوسٹ گارڈز

خیبرپختونخوا حکومت وہی کرے گی جو وفاق کہے گا، رانا ثنا اللہ

پی ٹی آئی سے اسٹیبلشمنٹ بات کرنا چاہتی ہے تو کرے ہم نے کب روکا ہے، مشیر وزیراعظم

کرغزستان کے ناظم الامور کی دفتر خارجہ طلبی ، بشکیک میں پاکستانی طلبہ پر تشدد پر احتجاج

طلبہ کا تحفظ یقینی بنانے کیلئے اقدامات کئے جائیں ، ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ

جسٹس منیب اختر نے قائمقام چیف جسٹس کا حلف اٹھا لیا

حلف برداری کی تقریب ججز بلاک کے کمیٹی روم میں ہوئی

سائفر کیس ، عمران خان اور شاہ محمود کی سزا کیخلاف اپیلیں 21 مئی کو سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق اور جسٹس گل حسن اورنگزیب سماعت کرینگے

پنجاب حکومت کا تعلیمی نظام میں بہتری کیلئے پروگرام شروع کرنے کا فیصلہ

پہلے مرحلے میں ابتر تعلیمی صورتحال والے 5863 تعلیمی اداروں کو آؤٹ سورس کیا جائے گا

آزاد کشمیر احتجاج ، سہیل تاجک کو ہٹا دیا گیا ، عبدالجبار نئے آئی جی پولیس تعینات

اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے عبدالجبار کی تعیناتی کو نوٹیفکیشن جاری کر دیا

وزیر اعظم کا کرغزستان میں پاکستانی سفیر سے ٹیلیفونک رابطہ ، طلبہ کی ہر ممکن مدد کرنیکی ہدایت

واقعے میں کوئی پاکستانی جاں بحق نہیں ہوا ، زخمیوں کی معاونت کر رہے ہیں ، پاکستانی سفیر کی گفتگو

اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف شہروں میں بارش کا امکان

سندھ کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم اور خشک رہے گا، آندھی چلنے کا بھی امکان

ٹاپ اسٹوریز