پاکستان ریلوے نیٹ ورک کو شمسی توانائی پر منتقل کرنے کا فیصلہ

موہن جو ڈرو ایکسپریس کی کامیابی کی صورت میں بولان ایکسپریس کوبھی بحال کیا جائے گا

پرویز خٹک کی ٹوئٹر پروفائل پر اب بھی پی ٹی آئی کا جھنڈا موجود

پرویز خٹک کی پروفائل کے بائیو کے مطابق وہ اب بھی پی ٹی آئی خیبر پختونخوا کے صدر ہیں۔

 راولپنڈی ، اسلام آباد میں سینکڑوں غیر قانونی ہاؤسنگ سوسائٹیوں کا انکشاف

اسلام آباد میں 150 ، راولپنڈی میں 318 اور فتح جنگ میں  100 کے لگ بھگ غیرقانونی ہاؤسنگ سوسائٹیاں قائم ہیں

بابر اعظم اس سال اپنی سالگرہ بھارتی شہر احمد آباد میں منائیں گے

رواں سال بھارت میں ہونے والے ورلڈکپ میں 15 اکتوبر کو پاکستانی ٹیم بھارت سے ٹکرائے گی۔

ملک کے مختلف علاقوں میں آج سے مون سون کی بارشوں کے نئے سلسلے کا آغاز

لاہور سمیت پنجاب بھر میں آج سے17 جولائی تک بارشوں کی پیشگوئی کی گئی ہے

پابندی کے مثبت اثرات ،خام مال کی درآمدات میں 31.6 فیصد کمی

مالی سال 2022-23 میں خام مال وانٹرمیڈیٹس کی درآمدات 18 ارب ڈالر رہیں

دنیا بھر میں آج یوم شہدائے کشمیر منایا جا رہا ہے

13 جولائی 1931 کو سرینگر جیل کے باہر ڈوگرہ مہاراجہ کی افواج کی جانب سے 22 مظاہرین کو شہید کر دیا گیا تھا۔

99 فیصد وسائل پر ایک فیصد اشرافیہ قابض ہے، سراج الحق

غریب ملک کیلئے خون پسینہ بہاتا اور ہر قربانی دیتا ہے لیکن پھل حکمران کھاتے ہیں۔

سوئی میں دہشتگردوں کا حملہ، 3 جوان شہید

فائرنگ کے تبادلے میں 2 دہشتگرد مارے گئے۔

ٹاپ اسٹوریز