200 یونٹ والی بدمعاشی ختم کریں، نعمان اعجاز بجلی کی قیمتوں پر برہم
ایک عام شہری کبھی میٹر کو گھورتا ہے، کبھی سورج کو اور کبھی اپنے بچوں کو مگر کہیں سے کوئی ریلیف نظر نہیں آتا۔
مجھے شوہر میں وفاداری اور سچائی چاہیے، دولت نہیں، سجل ملک
آمدنی بس ضرورت کے لیے کافی ہو، خواہشات کم ہیں، لڑکیوں کی ڈیمانڈز بڑھ گئی ہیں: ٹک ٹاکر
دو بار یکطرفہ محبت کا درد سہنا پڑا، زارا ترین
پہلی بار دل ٹوٹا تو مایوسی ہوئی، دوسری بار خود پر غصہ آیا، اداکارہ
جاوید میانداد نے میری شادی برباد کر دی تھی، عامر خان
جاوید میانداد نے بھارت کے خلاف آخری گیند پر چھکا مارا تھا۔بالکل اسی دن، میری شادی ہوئی۔
بلال عباس اور عائزہ خان پہلی بارایک ساتھ اسکرین پرجلوہ گر
اداکار کی برسوں پرانی خواہش پوری، دونوں سپراسٹارز نئے رومانوی ڈرامے میں کاسٹ
اب صرف لڑکیوں سے دوستی رکھتی ہوں، رومیسہ خان
بچپن میں لڑکوں سے زیادہ گھلتی ملتی تھی، اب ڈی ایمز سے بھی گریز کرتی ہوں، اداکارہ
اداکارہ نازش جہانگیر پر رقم نہ لوٹانے کا الزام، عدالت طلب
عدالت نے حاضری معافی منظور کرلی اور میڈیکل سرٹیفکیٹ بھی پیش کرنے کا حکم
پاکستانی گلوکار کا پاک چین دوستی کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے انوکھا انداز
منفرد اقدام کو دونوں ممالک کے عوام کی دوستی اور محبت کی علامت قرار دیا جا رہا ہے
مہوش حیات کی بہن افشین حیات نے بھی اداکاری میں قدم رکھ دیا
کئی سالوں سے میوزک، تھیٹر سے وابستہ اور اسٹیج پر بھی کام کر چکی ہوں، اداکارہ
محبت میں حد سے زیادہ توجہ اورتعریف خطرے کی علامت ہے، سائرہ یوسف
محبت میں بدسلوکی یا غیرفطری تعریف رشتے کو کمزورکرتی ہے، اداکارہ