کیریئر میں کامیابی حادثاتی نہیں محنت سے حاصل کی، تاپسی پنو

taapsee pannu

بالی ووڈ اداکارہ تاپسی پنو نے کہا ہے کہ انکی کامیابی حادثاتی یا خوش قسمتی نہیں بلکہ اس کے لیے بہت زیادہ محنت کی ہے۔

متھیرا نے سلمان خان کیساتھ تصویر نہ لینے کی وجہ بتا دی

ایک انٹرویو میں سالہ اداکارہ نے اس موقع پر اپنے کیریئر کے دوران روزانہ کی بنیاد پر جدوجہد، پیشہ ورانہ تقابل اور حال ہی میں ہونے والی اپنی شادی پر بھی گفتگو کی۔

انہوں نے کہا کہ وہ اس مقام تک آسانی سے نہیں پہنچیں اور پھر انہیں ایسی فلمیں ملیں جو کافی متنوع قسم کی ہونے کی وجہ سے مشکل ہوتی تھی۔

سمانتھا رتھ پرابھو پروڈیوسر بن گئیں، سالگرہ پر پرستاروں کو سرپرائز

یاد رہے کہ تاپسی پنو کی مارچ 2024 میں ڈنمارک کے بیڈمنٹن کھلاڑی متھیاس بوئے سے شادی ہوئی ہے۔


ٹیگز :
متعلقہ خبریں