ملازمین کو مستعفیٰ ہونے پر مجبور کرنے کیلئے کمپنی کا دفتر پہاڑ پر منتقل

کمپنی پر لگائے گئے الزامات کی شروعات ایک ملازم چانگ کی طرف سے سامنے آئی۔

پی ٹی آئی کا امیدوار جہانگیر ترین کے حق میں دستبردار

جہانگیر ترین اور مسلم لیگ ن کے امیدوار صدیق بلوچ کے درمیان ون ٹو ون مقابلہ ہو گا۔

امریکہ کی جانب سے ایرانی حملوں کی مذمت

ایران کی وجہ سے ہی امریکی فوج عراق میں موجود ہے، میتھیو ملر

عام انتخابات میں حصہ لینے والے امیدواروں کی تفصیلات جاری

قومی اسمبلی کی نشستوں پر 5 ہزار 121 ،صوبائی اسمبلیوں کی نشستوں پر 12 ہزار 695 امیدوار میدان میں ہیں

پی ٹی آئی کے ٹکٹ ہولڈر خالد گجر لاہور سے گرفتار

تحریک انصاف کے رہنما کی کچھ عرصہ قبل زمان پارک کے باہر جلاؤ گھیراؤ کے مقدمے میں ضمانت ہوئی تھی

پاکستان سے پولیو کے خاتمے کیلئے جاپان کا 3.62 ملین ڈالر گرانٹ کا اعلان

گرانٹ سے 21 ملین سے زائد ویکسینز کی خریداری کی جائے گی، وفاقی وزیر صحت

اعظم سواتی عام انتخابات سے دستبردار

اعظم سواتی کے وکیل نے پشاور ہائی کورٹ کو ان کے موکل کے انتخابات سے دستبردار ہونے کے فیصلے سے آگاہ کردیا۔

تحریک انصاف کا ٹکٹ ہولڈر لیگی امیدوار کے حق میں دستبردار ہو گیا

پی پی 151 کے ٹکٹ ہولڈرقیصر سہیل بٹ پی ٹی آئی کو خیر بادکہہ دیا

ایف بی آر کی تشکیل نو کیلئے قانون میں 1000 ترامیم کرنا پڑیں گی، چیئرمین ایف بی آر

نجی بینک کے اکاؤنٹس سے 41 کروڑ روپے نکلوائے جانے کا معاملہ قائمہ کمیٹی میں پہنچ گیا

پاکستان جواب دینے کا حق محفوظ رکھتا ہے، پاکستانی وزیر خارجہ کا ایرانی ہم منصب کو دوٹوک پیغام

ایران کی جانب سے پاکستانی حدود میں حملہ نہ صرف پاکستان کی خودمختاری کی سنگین خلاف ورزی ہے۔

ٹاپ اسٹوریز