دلہن کی عمر 25 برس سے کم ہوئی تو نقد انعام ملے گا

اگر دلہن کی عمر 25 سال سے کم ہوئی تو جوڑے کو ایک ہزار چینی یوآن انعام میں دیئے جائیں گے۔

بھارت کیخلاف جیت کے تسلسل کو برقرار رکھیں گے، افتخار احمد

ون ڈے کی پہلی سنچری اسکور کرنے پر بہت خوش ہوں۔

فائیو سائیڈ ایشیا ہاکی کپ، پاکستان کے ہاتھوں بھارت کو شکست

گول کیپر عبداللہ اشتیاق خان مین آف دی میچ قرار پائے۔

چیف الیکشن کمشنر نگران وزیر اعلیٰ سندھ کی تیاریوں سے نالاں

سندھ کی نگران حکومت کی تیاری نظر نہ آنا قابل افسوس ہے۔

بجلی بلوں میں ظالمانہ اضافہ، جماعت اسلامی کا سپریم کورٹ جانے کا اعلان

حکمران آئی ایم ایف سے کیے گئے معاہدوں پر قوم سے معافی مانگیں۔

نگران وزیر خزانہ کی اسٹینڈنگ کمیٹی میں دیئے گئے بیان پر وضاحت

میں اپنی پوری کاوشوں سے اپنے ملک کی خدمت کروں گی۔شمشاد اختر

چیئرمین پی ٹی آئی کو سیکیورٹی تھریٹ ہے ، رانا ثنااللہ

کلاسیفائیڈ ڈاکومنٹ کو پبلک کرنا یا گم کرنا سنگین جرم ہے ، سابق وفاقی وزیر داخلہ

بل جتنے بھی آئیں ادائیگی کرنا پڑے گی، آئی ایم ایف کا دو ٹوک جواب

عالمی مالیاتی فنڈز نے بجلی پر سبسڈی دینے کی صورت میں حکومت سے ٹیکس اہداف پورے کرنے کے لیے تحریری جواب بھی مانگ لیا۔

نگران حکومت کا کام آزادانہ اور منصفانہ انتخابات یقینی بنانا ہے، جلیل عباس جیلانی

انتخابات آئین میں دی گئی مدت کے اندر ہی ہوں گے، نگران وزیر خارجہ

اوپن مارکیٹ میں ڈالر بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

سعودی ریال کی قیمت 81 روپے 88 پیسے اور اماراتی درہم 82روپے88 پیسے رہی

ٹاپ اسٹوریز