بجلی بلوں میں ظالمانہ اضافہ، جماعت اسلامی کا سپریم کورٹ جانے کا اعلان

حکمران آئی ایم ایف سے کیے گئے معاہدوں پر قوم سے معافی مانگیں۔

نگران وزیر خزانہ کی اسٹینڈنگ کمیٹی میں دیئے گئے بیان پر وضاحت

میں اپنی پوری کاوشوں سے اپنے ملک کی خدمت کروں گی۔شمشاد اختر

چیئرمین پی ٹی آئی کو سیکیورٹی تھریٹ ہے ، رانا ثنااللہ

کلاسیفائیڈ ڈاکومنٹ کو پبلک کرنا یا گم کرنا سنگین جرم ہے ، سابق وفاقی وزیر داخلہ

بل جتنے بھی آئیں ادائیگی کرنا پڑے گی، آئی ایم ایف کا دو ٹوک جواب

عالمی مالیاتی فنڈز نے بجلی پر سبسڈی دینے کی صورت میں حکومت سے ٹیکس اہداف پورے کرنے کے لیے تحریری جواب بھی مانگ لیا۔

نگران حکومت کا کام آزادانہ اور منصفانہ انتخابات یقینی بنانا ہے، جلیل عباس جیلانی

انتخابات آئین میں دی گئی مدت کے اندر ہی ہوں گے، نگران وزیر خارجہ

اوپن مارکیٹ میں ڈالر بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

سعودی ریال کی قیمت 81 روپے 88 پیسے اور اماراتی درہم 82روپے88 پیسے رہی

نان ریکوری پر لوڈشیڈنگ فیڈر سے نہیں بلکہ ٹرانسفارمر سے کی جائے گی، نیپرا

پورا بل بھرنے والے صارف کی بجلی بند کرنا انتہائی غیر ذمے داری ہے۔

ہم نیٹ ورک ملازمین کے لیے مراعات کا اعلان، لاہور پریس کلب کا خراج تحسین

موجودہ مہنگائی کے دور میں ہم نیوز انتظامیہ کا یہ اقدام قابل تحسین ہے

برائلر گوشت کی قیمت میں8روپے کا اضافہ

فارمی انڈوں کی قیمت299روپے فی درجن پر مستحکم رہی

پٹرول کی قیمتوں میں 10 روپے فی لٹر تک اضافہ متوقع

ڈیزل کی قیمت میں 14 روپے فی لٹر تک کا اضافہ ہوسکتا ہے

ٹاپ اسٹوریز