سکھر ایکسپریس کی دو بوگیاں پٹری سے اتر گیئں

سکھر ایکسپریس کی دو بوگیاں پٹری سے اتر گئیں|HUMNEWS.PK

سکھر: سکھر ایکسپریس کی دوبوگیاں پٹری سے اترگیئں۔

اطلاعات کے مطابق حادثہ گڈانی پھاٹک کے نزدیک پیش آیا جو سندھ اور پنجاب کے درمیان ایک سنگل ٹریک ہے۔

دوسری جانب  انتظامیہ کی جانب سے ریسکیو آپریشن جاری ہے تاہم ابھی اس میں ایک گھنٹے سے زیادہ کا وقت لگ سکتا ہے جبکہ مسافر کئی گھنٹوں سے پھنسے ہوئے ہیں اور سخت پریشانی کا شکار ہیں۔


متعلقہ خبریں