گیس کی قیمتوں میں اضافہ: نوٹی فیکیشن کا اجرا


اسلام آباد: گیس کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹی فکیشن جاری کر دیا گیا۔

نوٹی فکیشن اوگرا نے جاری کیا ہے۔ گھریلو صارفین کے لیے گیس 10  سے 143 فیصد تک مہنگی کر دی گئی۔

ماہانہ 50 کیوبک میٹر تک گیس استعمال کرنیوالوں کیلیےقیمت میں10 فیصد فی یونٹ اضافہ ہوا ہے۔

100 مکعب میٹر تک گیس استعمال کرنے والوں کیلیے فی یونٹ 15 فیصد مہنگی ہوئی ہے۔

ماہانہ 50 مکعب میٹر تک گیس استعمال کرنیوالوں کیلیےقیمت میں10 فیصد فی یونٹ اضافہ کیا گیا ہے۔


متعلقہ خبریں