قومی اسمبلی نےاپوزیشن رکن اقبال آفریدی کی ایوان میں داخلےکی پابندی ختم کر دی۔
قومی اسمبلی نے 407 کھرب روپے سے زائد کے لازمی اخراجات کی منظوری دے دی
اسپیکرایاز صادق نےاقبال آفریدی کی معطلی ختم کرنےکی تحریک ایوان میں پیش کی،قومی اسمبلی نےاقبال آفریدی کی پورےبجٹ اجلاس کےدوران معطلی ختم کرنےکی تحریک منظورکر لی۔
بیرسٹرگوہرنےاقبال آفریدی کےمثبت رویےکی گارنٹی دےکرپابندی ختم کرنےکی اپیل کی تھی،وزیردفاع خواجہ آصف نےایوان کی عزت کوترجیح دیتےہوئےارکان کوقواعدپرعمل کرنےکی توجہ دلائی۔
