سپریم کورٹ نےآئندہ ہفتےکی کازلسٹ جاری کردی۔یکم سے 4 جون تک 5 بینچ مختلف مقدمات کی سماعت کریں گے۔
بینچ نمبر 1 میں چیف جسٹس یحییٰ آفریدی، جسٹس محمد شفیع،جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب شامل ہیں،بینچ نمبر 2 میں جسٹس منیب اختر اور جسٹس جمال مندوخیل شامل ہونگے۔
بیوی کی رضامندی کے بغیر خلع نہیں دی جا سکتی، سپریم کورٹ
بینچ نمبر 3 میں جسٹس محمد علی مظہر، جسٹس مسرت ہلالی اور جسٹس عرفان سعادت خان شامل ہیں،بینچ نمبر 4 میں جسٹس ملک شہزاد اور جسٹس عقیل عباسی شامل ہونگے۔
بینچ نمبر 5 میں جسٹس ہاشم کاکڑ، جسٹس صلاح الدین پنہور اور جسٹس اشتیاق ابراہیم شامل ہیں۔
