روس نے 8 مئی سے 10 مئی تک عارضی جنگ بندی کا اعلان کیا ہے۔
روسی وزارت خارجہ نے بیان میں کہا گیا ہے کہ یہ جنگ بندی دوسری جنگ عظیم میں فتح کی سالگرہ کی تقریبات کے موقع پر کی جا رہی ہے۔
وزارت خارجہ نے واضح کیا کہ اس فیصلے کا مقصد تاریخی دن کی مناسبت سے پرامن ماحول کو یقینی بنانا ہے اور اس دوران فوجی کارروائیاں محدود رہیں گی۔
امریکا میں مسافر طیارہ لینڈنگ کے دوران ٹرک سے ٹکرا گیا
روس نے اس اقدام کو ایک علامتی اور تاریخی اہمیت کا حامل فیصلہ قرار دیا ہے جو عالمی سطح پر فتح کے دن کی یاد کو اجاگر کرتا ہے۔
