امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کی نئی تجاویزپر سیکیورٹی ٹیم سے مشاورت کی ہے۔
ترجمان وائٹ ہاؤس کیرولین لیویٹ نے نیوزکانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ایران کی نئی تجاویز پر ٹرمپ نے سیکیورٹی ٹیم سے مشاورت کی ہے، امریکی صدر اور سیکیورٹی ٹیم میں ملاقات آج ہوئی ہے۔
ایران جنگ ، صدر ٹرمپ کے پاس فیصلے کیلئے تین دن باقی
صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر تیسری بار قاتلانہ حملہ ہواہے،ڈونلڈ ٹرمپ پر حملہ اس وقت ہوا جب وہ تقریب میں شریک تھے،فائرنگ واقعے کےبعد سیکریٹ سروس کا کردار قابل تحسین ہے۔
صدر ٹرمپ کا سیکریٹ سروس پر اعتماد برقرار ہے،انہیں حملے کے فوری بعد محفوظ مقام پر روانہ کردیاگیا،حملے کے وقت صدر ٹرمپ کا اعتماد اور ٹھہراؤ ناقابل فراموش ہے۔
