رشید دوستم کے کابل پہنچنے پر دھماکہ: 15 جاں بحق و زخمی


کابل: افغانستان کے دارالحکومت کابل میں ایئرپورٹ پر دھماکہ ہوا ہے. ٹولونیوز کے مطابق دھماکے میں 15 افراد کے جاں بحق اورزخمی ہونے کا خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے۔

دھماکہ افغانستان کے نائب صدر رشید دوستم کے قافلے پر ایئرپورٹ سے نکلتے ہوئے ہوا جس میں وہ خود محفوظ رہے۔

رشیددوستم جلاوطنی ختم کرکے کابل پہنچے ہیں۔

 

 


یہ فوری خبر ہے۔ مزید تفصیلات اور معاملے کے درست حقائق جاننے کے لئے اس صفحہ کو ریفریش کریں۔
متعلقہ خبریں