حنیف عباسی کو مجرم قرار دے کر عمر قید کی سزا سنا دی گئی

حنیف عباسی کا پمز اسپتال اسلام آباد کو 6 ایئر کنڈیشنرز کا عطیہ

راولپنڈی : پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور راولپنڈی سے قومی اسمبلی کے امیدوار حنیف عباسی کو ساتھ برس قبل دائر کیے گئے ایفی ڈرین کیس میں مجرم قرار دے کر عمر قید کی سزا سنا دی گئی ہے۔

یہ بھی دیکھیں: حنیف عباسی کے خلاف ایفی ڈرین کوٹہ کیس کیا ہے؟

فیصلہ سنائے جانے کے بعد عدالت میں موجود اینٹی نارکوٹکس فورس (اے ایس ایف) کے عملہ سے حنیف عباسی کو گرفتار کر لیا ہے۔

 


متعلقہ خبریں