کرک میں پولیس موبائل پر فائرنگ ، 5 اہلکار شہید

rawalpindi

کرک کے تھانہ گرگری پولیس موبائل پر حملے کے نتیجے میں 5 پولیس اہلکار شہید ہو گئے۔

پولیس کے مطابق پولیس معمول کے گشت پر تھی کہ حملہ آوروں نے فائرنگ کر دی ۔ حملے کے بعد پولیس بھاری نفری نے علاقے کو گھیرے میں لیکر سرچ آپریشن شروع کر دیا۔

شمالی وزیرستان ،سیکیورٹی فورسز کےکیمپ پربزدلانہ حملہ ، 4جوان شہید

ڈی پی او کرک سعود خان نے  فائرنگ کے واقعے میں 5 پولیس اہلکاروں کی شہادت کی تصدیق کر دی ہے۔

پولیس حکام کا کہنا ہے کہ واقعے کی جگہ پر بھاری نفری کو بھیج دیا گیا ہے اور علاقے کا محاصرہ کر کے شواہد اکٹھے کیے جا رہے ہیں۔


متعلقہ خبریں
WhatsApp