انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی ، سہیل آفریدی پھر الیکشن کمیشن میں طلب

sohail afridi

الیکشن کمیشن نے ضمنی انتخابات میں ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کیس میں وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کو پھر طلب کر لیا۔

الیکشن کمیشن نے سابق اپوزیشن لیڈرعمرایوب کی اہلیہ کو بھی بوٹس جاری کر دیا ،الیکشن کمیشن ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کے کیسز پر 10 دسمبر کو سماعت کرے گا۔

 الیکشن کمیشن نے بیرسٹر گوہر کو چیئرمین پی ٹی آئی تسلیم کرنے سے انکار کر دیا

علاوہ ازیں وزیراعظم کے معاون خصوصی حذیفہ رحمان کیخلاف این اے 185 ڈی جی خان میں ضابطہ اخلاق خلاف ورزی اور مسلم لیگ ن کے  رہنمامرتضیٰ عباسی کیخلاف کیس کی سماعت بھی 10 دسمبر کو ہو گی۔


متعلقہ خبریں
WhatsApp