سعودی شہزادے مشعل بن بدر کی والدہ انتقال کر گئیں

Saudi Arabia

سعودی شہزادے مشعل بن بدر بن سعود بن عبد العزیز آل سعود کی والدہ انتقال کر گئی ہیں۔

سعودی شہزادی وفا بنت بندر بن خالد بن عبدالعزیز آل سعود انتقال کر گئیں

سعودی ایوان شاہی کے مطابق مرحومہ کی نماز جنازہ ریاض کی جامع مسجد امام ترکی بن عبد اللہ میں عصر کی نماز کے بعد ادا کی گئی ۔

ایوان شاہی نے متوفیہ کے لیے رحمت و مغفرت اور بلندی درجات کی دعا کی ہے۔


متعلقہ خبریں
WhatsApp