وفاقی کابینہ کا ہنگامی اجلاس آج طلب ، اہم فیصلے متوقع

federal cabinet

وفاقی کابینہ کا ہنگامی اجلاس طلب کر لیا گیا ، جس میں اہم فیصلے متوقع ہیں ۔

وزیراعظم شہباز شریف اجلاس کی صدارت کریں گے ، حکومت کی جانب سے کابینہ ارکان کو اجلاس کے لئے دستیابی یقینی بنانے کے لئے تیار رہنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

 وفاقی کابینہ نے 27 ویں آئینی ترمیم کی منظوری دے دی

اجلاس میں اسلام آباد جوڈیشل کمپلیکس دھماکے اور وانا کیڈٹ کالج پر حملے کے بعد پیدا ہونے والی  صورتحال پر غور کیا جائے گا۔ اس کے علاوہ ملکی سیاسی صورتحال بھی زیر غور آئے گی۔


متعلقہ خبریں
WhatsApp