لاہور، پی ایس ایل10 کا فاتح کون ؟ قلندرز اور گلیڈی ایٹرز آج ٹکرا ئیں گے

پی ایس ایل فائنل

پاکستان سپرلیگ  (پی ایس ایل ) کے دسویں ایڈیشن کا فائنل ٹاکرا آج لاہور قلندرزاور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے مابین ہوگا۔

ایچ بی ایل پی ایس ایل کے فائنل میں پاک بحریہ کو خراج تحسین پیش کیا جائے گا، قذافی اسٹیڈیم میں فائنل میچ کی اننگز کے وقفے میں خصوصی تقریب منعقد ہوگی۔

تین ٹی 20 میچز سیریز، بنگلہ دیش ٹیم کا 10 رکنی اسکواڈ لاہور پہنچ گیا

ایونٹ کا فائنل میچ پاکستانی وقت کے مطابق رات ساڑھے سات بجے ہوگا، لاہورقلندرزکی قیادت  شاہین شاہ آفریدی اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرزکو سعود شکیل لینڈ کرینگے۔

لاہور قلندرزپی ایس ایل کے 2 ایڈیشنز میں 100 چھکے لگانے والی پہلی ٹیم بن گئی، حالیہ ایڈیشن میں اب تک لاہور کی ٹیم نے 110 سکسرز جڑے ہیں۔


متعلقہ خبریں