خضدار اسکول بس حملہ، شہید ہونے والے طلبہ کی تعداد 6 ہو گئی

خضدار اسکول بس

خضدار اسکول بس حملے میں شہید ہونے والے طلبہ کی تعداد 6 ہو گئی۔

سکیورٹی ذرائع کے مطابق دہشتگرد انہ حملے میں زخمی طالبہ ملائکہ شہید ہو گئیں، خضدا ر اسکول بس حملے کے شہدا میں 5 طالبات اور ایک طالب علم شامل ہے۔

پاکستان نے بھارتی وزیراعظم کے اشتعال انگیز الزامات کو یکسر مسترد کر دیا

سکیورٹی ذرائع کے مطابق ذلت آمیز شکست اور ہزیمت کے بعد بھارت بزدلانہ کارروائیوں پر اتر آیا ہے،بھارت بلوچستان اور خیبرپختونخوا میں دہشت گردی کیلئے پراکسیز کا استعمال کر رہا ہے۔

سکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ معصوم بچوں کے خون کا حساب فتنہ الہندوستان اور ہندوستانی آقاؤں سے لیا جائے گا۔


متعلقہ خبریں