کاروباری ہفتے کے دوسرے روز ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں مزید اضافہ ہوا ہے۔
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں مزید 300روپے کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت 3لاکھ42ہزار800روپے ہوگئی۔
گوگل پلے اسٹور پر موجود خطرناک ایپس کے ذریعے صارفین کا ڈیٹا چوری کیے جانے کا انکشاف
اسی طرح 10گرام سونے کی قیمت میں 257روپے کا اضافہ ہوا،جس کے بعد 10گرام سونے کی قیمت 2 لاکھ 93 ہزار895 روپے ہوگئی۔
یاد رہے گزشتہ روز سونے کی فی تولہ قیمت میں 4000 روپے کا بڑا اضافہ ہوا تھا۔