سپریم کورٹ کی خاتون جج جسٹس عائشہ ملک کو یونیورسٹی آف لندن نے قانون میں ڈاکٹریٹ کی ڈگری دےدی۔
برطانیہ کی یونیورسٹی آف لندن نے جسٹس عائشہ ملک کو خراج تحسین پیش کیا ،جسٹس عائشہ ملک کو 28 اپریل 2025 کو اعزاز سے نوازا گیا۔
کینیڈا میں عام انتخابات،6 پاکستانی نژاد کینیڈین کامیاب
واضح رہے جسٹس عائشہ ملک سپریم کورٹ آف پاکستان کی پہلی خاتون جج ہیں،انہوں نے 2022 میں سپریم کورٹ میں شمولیت اختیار کی۔