شکیب الحسن سکیورٹی کی یقین دہانی پر بنگلہ دیش آنے پر رضا مند

شکیب الحسن

بنگلہ دیشی آل راونڈر شکیب الحسن نے سکیورٹی کی یقین دہانی پر وطن واپس لوٹنے پر رضامندی ظاہر کر دی۔

وہ سابق حکمران جماعت عوامی لیگ کے ممبر پارلیمنٹ تھے، شیخ حسینہ کی حکومت ختم ہونے کے بعد شکیب پر بھی قتل کی ایف آئی آردرج کروائی گئی جس پروہ وطن واپس نہیں آئے۔

وویمن بلائنڈ کرکٹ ٹیم پہلا انٹرنیشنل سیریز کھیلنے آسٹریلیا روانہ

ایک انٹرویو میں نے کہا کہ میں تمام الزامات پر قانون نافذ کرنیوالے اداروں کے ساتھ تعاون پر تیار ہوں مگر مجھے وطن واپسی پر مکمل سکیورٹی اور واپس جانے کی یقین دہانی چاہیے۔

شکیب الحسن نے کہا کہ آپ 18 سالہ ماضی کی بنیاد پرمیرے بارے میں فیصلہ کرنا چاہتے ہیں یا صرف گزشتہ 6 ماہ ہی سامنے ہیں، یہ بتایا جائے۔


متعلقہ خبریں