رضوان نے اپنے کیپنگ گلوز اور شرٹ سڈنی میوزیم کو عطیہ کردی

عطیہ

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان محمد رضوان نے اپنے کیپنگ گلوز اور شرٹ سڈنی کرکٹ گراونڈ میوزیم کو عطیہ کردی۔

سڈنی کرکٹ گرائونڈ میوزیم کے مطابق  کپتان محمد رضوان نے سڈنی میں کھیلے جانے والے آخری ٹی ٹوئنٹی میچ کے بعد گلوزاور شرٹ عطیہ کئے۔

پاکستان کیخلاف زمبابوے کا ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ کا اعلان

سڈنی کرکٹ گراونڈ میوزیم کی انتظامیہ نے کپتان پاکستان کرکٹ ٹیم  کا شکریہ ادا کرتے ہوئےکہا کہ ہم ان کے شرٹ اورگلوزعطیہ کرنے پر مشکور ہیں۔


ٹیگز :
متعلقہ خبریں