پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان دوسرا ٹی ٹوئنٹی میچ کل کھیلا جائے گا

دوسرا ٹی ٹوئنٹی

پاکستان اورآسٹریلیا کے درمیان دوسرا ٹی ٹوئنٹی میچ کل کھیلا جائے گا

پاکستان اورآسٹریلیا کے مابین ٹی ٹوئنٹی کرکٹ سیریز کا دوسرا ٹی ٹوئنٹی میچ کل ہفتہ کو سڈنی میں کھیلا جائیگا۔

ٹم ساؤتھی کا ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

پاکستان کرکٹ ٹیم دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ کے لیے سڈنی پہنچ گئی ہے۔ میچ مقامی وقت کے مطابق سات بجے اور پاکستان کے معیاری وقت کے مطابق دن ایک بجے شروع ہوگا۔

پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ بارش کی وجہ سے متاثر ہوا تھا اور صرف سات سات اوورز کا کھیل ہو سکاتھا، جس میں آسٹریلیا نے میکسویل کی شاندار اننگز کی بدولت فتح حاصل کی تھی۔


متعلقہ خبریں