اسرائیلی وزیراعظم کا لبنان میں پیجر ڈیوائس حملوں کااعتراف

netan yahoo

اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے لبنان میں پیجر ڈیوائس حملوں کااعتراف کرلیا ہے۔

خبر ایجنسی کے مطابق اسرائیلی وزیراعظم  نے حسن نصراللہ پرحملے کا بھی اعتراف کیا ہے ،انہوں نے کہا حزب اللہ کی کمیونی کیشن ڈیوائس اور حسن نصراللہ پر حملوں کے پیچھے اسرائیل تھا۔

وزیراعظم عرب اسلامی سربراہ اجلاس میں شرکت کیلئے سعودی عرب روانہ

پہلی بار کسی اسرائیلی عہدیدار نے لبنان میں پیجر حملوں کی ذمہ داری قبول کی ہے،نیتن یاہو نے اسرائیلی کابینہ اجلاس میں حملوں کااعتراف کیا۔


ٹیگز :
متعلقہ خبریں
WhatsApp