اڈیالہ جیل میں قیدیوں سے ملاقاتوں پر عائد پابندی ختم

Adiala Jail

اڈیالہ جیل میں قیدیوں سے ملاقاتوں پر عائد پابندی ختم کر دی گئی۔

جیل ذرائع کے مطابق عام قیدیوں سمیت تمام قیدیوں کی ملاقاتیں اب معمول کے مطابق ہوں گی۔

چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نے پہلا انتظامی حکم جاری کر دیا

اڈیالہ جیل میں ملاقاتوں پر پابندی 25 اکتوبر تک لگائی گئی تھی، رواں ماہ 4 اکتوبر کو سکیورٹی وجوہات کے باعث جیل ملاقاتوں پر پابندی عائد کی گئی تھی۔

ا ڈیالہ جیل میں دہشت گرد حملے کے پیش نظر ملاقاتوں پر پابندی عائد کی گئی تھی، جیل میں فرضی مشقوں کے باعث بھی ملاقاتوں پر پابندی عائد تھی۔


متعلقہ خبریں
WhatsApp