چودھری پرویز الٰہی اور اہل خانہ کے افراد کا نام پی سی ایل سے نکال دیا گیا۔
لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شمس محمود مرزا نے درخواستوں پر سماعت کی، پرویز الہٰی سمیت دیگر نے پاسپورٹ کنٹرول لسٹ سے نام نکالنے کی استدعا کی تھی۔
پنجاب حکومت نے لاہور میں بھی دفعہ 144 کے تحت پابندیاں لگا دیں
لاہور ہائیکورٹ نے ایف آئی اے رپورٹ کی روشنی میں درخواست نمٹا دی، واضح رہے کہ 24 ستمبر کو عدالت کو چودھری پرویز الٰہی اور دیگر کا نام پاسپورٹ کنٹرول لسٹ اور ایگزٹ کنٹرول لسٹ سے نکالنے کا حکم دیا تھا۔

