ملائیشیا کے وزیراعظم 3روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے۔
وزیراعظم شہبازشریف نے ملائیشیا کے وزیراعظم انور ابراہیم کا استقبال کیا،ملائیشیا کے وزیراعظم کو 21توپوں کی سلامی دی گئی۔
وزیراعظم کی ہدایت پر ایف بی آر کی بڑے پیمانے پر تنظیم نو کردی گئی
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار اور وفاقی کابینہ کے ارکان بھی استقبال کیلئے موجودتھے،روایتی لباس میں ملبوس بچوں نے وزیراعظم انورابراہیم کو پھول پیش کئے۔
ملائیشیا کے وزیرِاعظم کے ہمراہ اعلیٰ سطح کا کاروباری شخصیات و سرمایہ کاروں پر مشتمل وفد بھی پاکستان آیا ہے۔
پاکستان اور ڈنمارک کے درمیان مارسک کے ٹرانس شپمنٹ پورٹ کیلئے معاہدے پر دستخط
وفد پاکستانی کاروباری شخصیات و سرمایہ کاروں سے ملاقات کرے گا جس سے دونوں ممالک کے مابین تجارت و سرمایہ کاری کو فروغ ملے گا۔