لیفٹیننٹ جنرل محمد علی سیکریٹری دفاع تعینات


لیفٹیننٹ جنرل محمد علی کو سیکریٹری دفاع تعینات کر دیا گیا ہے۔

زرمبادلہ کے ذخائر میں 4 کروڑ 66 لاکھ ڈالرز کا اضافہ

نوٹیفکیشن کے مطابق لیفٹیننٹ جنرل محمد علی یکم اکتوبر کو عہدہ سنبھالیں گے،لیفٹیننٹ جنرل محمد علی 2سال 3ماہ کیلئے سیکریٹری دفاع تعینات رہیں گے۔

لیفٹیننٹ جنرل محمد علی 31 دسمبر 2026 تک سیکریٹری دفاع تعینات رہیں گے۔


ٹیگز :
متعلقہ خبریں