عام آدمی پارٹی کا استحکام پاکستان پارٹی میں ضم ہونے کا اعلان


عام آدمی پارٹی نے استحکام پاکستان پارٹی میں ضم ہونے کا اعلان کیا ہے۔

مختلف اضلاع سے تعلق رکھنے والی خواتین بھی آئی پی پی میں شامل ہوگئیں،اس موقع پرجنرل سیکرٹری آئی پی پی شعیب صدیقی کا کہنا تھا کہ مرد و خواتین کو شانہ بشانہ ہو کر ملکی ترقی میں حصہ ڈالنا ہو گا۔


ٹیگز :
متعلقہ خبریں