اڈیالہ جیل کے3افسران کے تبادلے کر دیئے گئے

ایڈیشنل سپرنٹنڈنٹ

اڈیالہ جیل راولپنڈی کے3 افسران کے تبادلے کر دیئے گئےہیں۔

نوٹیفکیشن کے مطابق ایڈیشنل سپرنٹنڈنٹ آفتاب احمد کا پنجاب ا سٹاف ٹریننگ کالج تبادلہ کردیا گیا ہے۔

محکمہ داخلہ سندھ کا چہلم پرمختلف اضلاع میں موبائل فون سروس بندرکھنےکافیصلہ

لیڈی ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ ثمرہ جبین کا بہاولپور تبادلہ کر دیا گیا ہے،ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ مظہر اقبال اسلم کا ڈی جی خان تبادلہ کر دیا گیا۔

آئی جی جیل خانہ جات پنجاب نے تبادلوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔


ٹیگز :
متعلقہ خبریں