تاریخی جیت پربنگلہ دیش کی ٹیم کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد، چیئرمین پی سی بی


چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کا کہنا ہے بنگلہ دیش کی ٹیم نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کیا۔

راولپنڈی میں کھیلے گئے پہلے ٹیسٹ میچ میں پاکستان کی شکست کے بعد ایک بیان میں انہوں نے کہا بنگلہ دیش ٹیم نے پورےمیچ میں اپنی گرپ برقرارر کھی،یہ بنگلہ دیش کی پاکستان کیخلاف تاریخی جیت ہے۔

سٹیل مصنوعات کی قیمتوں میں فی ٹن 45 ہزار روپے کی کمی

بنگلہ دیش کی ٹیم کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتا ہوں،بدقسمتی پاکستان کرکٹ ٹیم بہتر کارکردگی نہیں دکھا سکی ۔

محسن نقوی نے امید ظاہر کی ہے پاکستانی ٹیم آنےوالے میچ میں کم بیک کریگی۔


متعلقہ خبریں