پی آئی اے کا کراچی سے جدہ اور مدینہ کیلئے کرایوں میں 30 فیصد کمی کا اعلان

پی آئی اے pia

پی آئی اے نے کراچی سے جدہ اور مدینہ کیلئے کرایوں میں 30 فیصد کمی کا اعلان کیا ہے۔

ترجمان پی آئی اے کا کہنا ہے کہ کراچی سے جدہ اور مدینہ کیلئے یکطرفہ کرایہ 56 ہزار بشمول ٹیکس کر دیا گیا ہے۔

پارلیمنٹ ہاؤس سے چوہے پکڑنے کیلئے 12لاکھ روپے کا بجٹ منظور

کراچی سے جدہ اور مدینہ کا دو طرفہ کرایہ 88 ہزار بشمول ٹیکس کر دیا گیا ہے،رعایتی کرایوں کے ٹکٹ 31 اگست 2024 تک جاری کرائے جا سکیں گے۔

رعایتی کرائے پر 30 ستمبر 2024 تک سفر کیا جا سکے گا،رعایتی کرائے فوری طور پر نافذ العمل ہوں گے۔


متعلقہ خبریں