پی ٹی آئی چھوڑ کردوسری پارٹی جوائن کرنے والے دوبارہ پارٹی میں نہیں آئیں گے ،فردوس شمیم نقوی

firdoos shameen naqvi

تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنماء فردوس شمیم نقوی کا کہنا ہے کہ جنہوں نے پی ٹی آئی چھوڑ کردوسری پارٹی جوائن کی وہ دوبارہ پارٹی میں نہیں آئیں گے۔

انہوں نے ایک بیان میں کہنا تھا کہ 8فروری کے الیکشن میں ہمیں کمپین نہیں کرنے دی جلسے نہیں کرنے دیئے گئے، طاقتور نے وہی اقدامات کیے جو پاکستان تو کیا دنیا کی تاریخ میں کبھی نہیں ہوئے،جنہوں نے پریس کانفرنس کرکے سیاست چھوڑی انہیں دوبارہ موقع ملے گا۔

وزیراعلی خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے ایک اور ٹیم ممبر کو فارغ کر دیا

انہوں نےمزید کہا کہ جن لوگوں نےپی ٹی آئی چھوڑ کردوسری پارٹی جوائن کی وہ اب دوبارہ پارٹی میں نہیں آئیں سکیں گے۔


متعلقہ خبریں