بوہری برادری کی آج عید الاضحیٰ ، پاکستان میں کل منائی جائے گی

بوہری برادری

کراچی میں بوہری برادری آج عیدالاضحیٰ منا رہی ہے۔ شہر قائد میں صدر کی طاہری مسجد میں عیدالاضحیٰ کی نماز ادا کر دی گئی۔

عید الضحیٰ کی نماز کے بعد بوہری برادری کی جانب سے سنت ابراہیمی کی ادائیگی کے حوالے سے قربانی کا سلسلہ جاری ہے۔

واضح رہے کہ ملک بھر میں کل عیدالاضحیٰ منائی جائے گی ،علاوہ ازیں سعودی عرب اور امارات سمیت خلیجی ممالک میں آج عید منائی جارہی ہے۔

سیاستدانوں سمیت اہم شخصیات کہاں عید منائیں گی؟ تفصیلات منظر عام پر

یورپ، امریکا سمیت کئی ممالک میں اس بار بھی دو عیدیں منائی جائیں گی۔امریکا، برطانیہ، یورپ اور کینیڈا میں مسلم کمیونٹی کے بعض افراد آج اتوار جبکہ دیگر پیر کو عید منائیں گے۔


متعلقہ خبریں