بشریٰ بی بی کا طبی معائنہ، پمز ڈاکٹرز کی میڈیکل رپورٹ سامنے آ گئی

Bushra BiBi

بشریٰ بی بی کے طبی معائنہ کے بعد  پمز ڈاکٹرز کی میڈیکل رپورٹ سامنے آ گئی ہے۔

پنجاب میں بارش بر سانے والا سسٹم داخل

پمز کے3 رکنی ڈاکٹرز کی ٹیم نے بشریٰ بی بی کا معائنہ کیا، ڈاکٹرز نے بشریٰ بی بی کی رپورٹ کو تسلی بخش قرار دیا۔

میڈیکل رپورٹ میں ڈاکٹرز نے صرف کھانے میں احتیاط کا مشورہ دیا،بشریٰ بی بی نے گلے اور بائیں ہاتھ میں درد کی شکایت کی۔

پی ٹی آئی کے رکن قومی اسمبلی خرم منور منج گرفتار

بشریٰ بی بی نے دل کی دھڑکن تیز ہونے کی بھی شکایت کی،ڈاکٹرز کی ٹیم میں ڈاکٹر سدرہ ظہور، ڈاکٹرحرا اور ڈاکٹر بشریٰ لیاقت شامل ہیں ،بشریٰ بی بی کی صحت سے متعلق رپورٹ اعلیٰ حکام کو بھجوا دی گئی ہے۔

 


ٹیگز :
متعلقہ خبریں