ایش سودھی کی پاک بھارت ٹیسٹ میچ سیریز کی تجویز کی مکمل حمایت

ish sodhi

پاکستان کے دورے پر آئی نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے بھارتی نژاد سینئر کھلاڑی ایش سودھی نے پاکستان اور بھارت کے درمیان ٹیسٹ میچ سیریز کی تجویز کی مکمل حمایت کر دی۔

کمشنر کراچی نے 23 اپریل کو عام تعطیل کا اعلان کر دیا

پنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں ر ایش سودھی نے ایبسلوٹلی ایگریڈ بولتے ہوئے کہا کہ جب پاکستان اور بھارت مدمقابل ہوتے ہیں تو بہترین کرکٹ دیکھنے کو ملتی ہے۔میں روہت شرما کی اس تجویز کی مکمل حمایت کرتا ہوں۔

ایش سودھی کا تعلق انڈین پنجاب سے ہے اور وہ نیوزی لینڈ کی طرف سے کھیلتے ہیں۔

کیا ہم کسی دشمن ملک میں رہ رہے ہیں؟ ہراساں کیے جانے پر بھارتی اداکارہ پھٹ پڑی

یاد رہے یہ تجویز چند روز قبل بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان روہت شرما نے دی تھی۔روہت شرما کا موقف تھا کہ کرکٹ کے فروغ کے لیے تواتر سے یہ سیریز کرانا لازمی ہے۔

 


ٹیگز :
متعلقہ خبریں