سندھ حکومت نے اساتذہ کی بھرتی پر پابندی ختم کردی

school kpk

سندھ حکومت نے اساتذہ کی بھرتی پر پابندی ختم کردی، سندھ بھرمیں پرائمری اور جونیئر اسکول ٹیچرز بھرتی کیے جائیں گے۔

محکمہ تعلیم سندھ نے اساتذہ کی بھرتی پرپابندی ختم کرنے کانوٹیفکیشن جاری کردیا اور ٹیسٹ پاس کرنے والے امیدواروں کی تفصیلات طلب کرلیں۔

سمسٹر بہار 2024ء :دوسرے مرحلے کے داخلوں کی تاریخ میں بغیر لیٹ فیس 25اپریل تک توسیع

یاد رہے سندھ ہائیکورٹ میں صوبے میں سرکاری ملازمتوں پر پابندی سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی تھی، جس میں صوبائی حکومت کو سندھ بھر میں سرکاری بھرتیوں کی مشروط اجازت دے دی گئی تھی۔

عدالت نے ہدایت کی تھی کہ گریڈ ایک سے 15 تک سرکاری بھرتیوں کے لیے قانونی طریقہ کار اپنایا جائے۔


متعلقہ خبریں